شادی اور اس کے مسائل اوران کا حل
شادی کی بنیاد دو چیزیں ہیں یعنی شادی کرنے کے دو مقصد یا دو وجوہات ہوتی ہیں
اور دونو کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
1 : نسل انسانی کی بقا ( اولاد پیدا کرنا )
2 : لطف و سکون
الله تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے-
( اس نے تمہارے لیے تمھاری جنس سے تمھارے لیے بیویاں بنائیں تا کے تم ان کے پاس سکوں حاصل کرو اور تمھرے درمیان محبّت ہو )
یہ ایک حقیت ہے کے شادی سے انسان کو سکون حاصل ہوتا ہے انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے- اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کے شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ افراد کی نسبت پچاس فیصد کم بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں-
ہمارے ہاں شادی دو طریقوں سے ہوتی ہے
1 : محبّت کی شادی
2 : خاندان کی طرف سے تے کی گئی شادی
مغربی ممالک میں زیادہ تر ہر شادی تقریبا پسند اور محبّت کی شادی ہوتی ہے- لیکن وہاں محبّت کی شادیاں زیادہ تر ناکام ثابت ہوتی ہیں- وہاں طلاق کی شرح تقریبا پچاس سے پچہتر فیصد ہے-
شادی نکام ہونے کی بھی کچھ وجوہات ہوتی ہیں- کیونکہ ہمارے ہاں بھی اور دنیا کے سب ہی ممالک میں محبّت ایک جیسی ہی ہوتی ہے- شادی سے پہلے محبوب اور محبوبہ دونوں جب آپس میں ملتے ہیں تو اپنی شخصیت کا best لے کر ایک دوسرے سے ملتے ہیں- یعنی دونو میں سے کوئی بھی اپنی خامیاں دوسرے پر ظاہر نہیں ہونے دیتا- اس لیے عاشق کو اپنے محبوب سے زیادہ دنیا میں کوئی اور اچھا نظر آتا ہی نہیں- لیکن شادی کے بعد دونوں کے لیے اپنی شخصیت کا اصل پہلو چھپانا مشکل ہو جاتا ہے- دونوں زیادہ دیر تک اپنی خامیاں چھپا نہیں پاتے اور جیسے ہی عشق کی پٹی آنکھوں سے اترتی ہے تو محبوب کی چوٹی چوٹی خامیاں بھی بہت نمایاں ہو جاتی ہیں- اور شادی کے چند دیں بعد وہ محبّت میں تعمیر کیا گیا خوابوں کا تاج محل دھڑام سے گر پڑتا ہے اور پھر آپس میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے-
دوسری طرف وہ شادیاں ہیں جو خاندان کی طرف سے طے کی جاتیں ہیں اور یہ شادیاں بنسبت محبّت کی شادیوں کے زیادہ پاےدار ثابت ہوتی ہیں- لیکن ان ایسی شادیوں کی بھی ایک بہت بری خامی ہے کہ ان لڑکے اور لڑکی کی پسند نہ پسند کا خیال نہیں رکھا جاتا- ( پسند اور محبّت میں فرق ہوتا ہے )
جب ہمارا مذہب تو بہت ہی آسان اور پیارا ہے قران اور حدیث دونو میں ارشاد ہے کہ
( نکاح کرو ان سے جو تمہیں پسند آئیں )
اسلام میں حکم ہے عورت کی شادی اس کی پسند کے ساتھ کرو جب کہ عورت کا والی بھی رازی ہو- اور تو اور فرمایا گیا ہے کہ نکاح سے پہلے لڑکے اور لڑکی کو ایک دوسرے کو دیکھ لینا کا موقع بھی دو-
لیکن ہمرے ہاں عجیب منافقت ہے لڑکیاں سارا دن تو بازاروں میں بے پردہ گھومتی رہتی ہیں لیکن جب نکاح کے لیا لڑکا دیکھنے کی خواہس کرتا ہے تو اسے غیر اخلاقی حرکت کا نام دے دیا جاتا ہی- آج کی سائنسی نفسیات بھی اس بات پر متفق ہے کے مرد عورت کو اس کے ظاہری حسن و خوبصورتی سے پسند کرتا ہے جب کہ عورت مرد کی شکل و صورت کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کے معاشرتی مقام کی وجہ سے پسند کرتی ہے-
اسی لیے قرآن و حدیث میں موجود ہے کہ جب نکاح کرو تو اپنے ہمسری اور برابری کے لوگوں میں کرو ہمارے ہاں طلاق ہونے کی ایک بری وجہ یہ بھی ہے کہ نکاح میں ہمسری اور برابر کے رتبے کا خیال نہیں رکّھا جاتا-
شادی کے حوالے سے چند چیزیں ایسی بھی ہیں جن کا بہت کیال رکھا جانا چاہیے- عورت کے لیے شادی کی بہترین عمر 18 سے 25 سال ہے اس عمر میں پیدا ہونے والی ولاد بہت صحت مند ہوتی ہے-
اور مرد کی عمر 25 سے 30 کے درمیان ہونی چاہیے عورت کی امر مرد سے لازمی طور پر پانچ سال تک کم ہونی چاہیے کیونکہ عورت نے اولاد پیدا کرنی ہوتی ہے تو اس کے جسم میں کشش کم ہو جاتی ہے اگر وہ مرد سے چوٹی ہو گی تو اس کے جسم میں کشش دیر تک رہے گی-
Marriage Problems
Marriage and its problems and solutions
There are two things to marriage, marriage-based two-goal or two reasons are
And both are mentioned in the Koran
1: the survival of the human race ( to children )
2: Enjoy the comfort
Allah Almighty says in the Holy Quran -
(This is for you, from your wives only make you so you can get to them and love among tmhry )
We have two ways to get married
1 : The Wedding
2: Marriage and the Family
Most Western countries like every marriage , love and marriage is about - but most of the love marriages are failing - there is almost fifty and seventy five percent divorce rate -
There are also some reasons to nkam marriage - because of our own and all countries of the world have the same love - love both the beloved and the Maiden meet the best of his personality with each otherbecomes - both long and as soon as her shortcomings can not hide from the eyes of love to strip down so beloved peak to peak errors are very noticeable - and later married couple that love built in dreams Taj Mahal has to fall, and then it becomes difficult to put together -
is not - ( is the difference between like and love )
If our religion is very simple and cute in both the Qur'an and the hadith says that
( Like you would marry him )
But yeah strange Hypocrisy hmry girls roam around naked in the streets all day , but when the male view of marriage is kuahs renamed it goes immoral act - to agree that today's scientific psychology a woman showing her beauty and elegance of the likes the shape of a man but because of his social position like that -
With regard to marriage , there are very few things that should be kept bananas - the best age of marriage for women is 18 to 25 years old, born Vlad is very healthy -
so it will last longer in the body attractive -