Penis مرد کے حساس حصّےعضو خاص ، ذکر
بے شک مرد بہت جلدی جنسی طور پر مشتعل ہو جاتا ہے اور فورا جنسی ملاپ کے لیے تیار ہو کر منزل ہونا چاہتا ہے لیکن جنسی لطف کے حصول کے لیے اسے بھی بیوی کے ساتھ کی بہت ضرورت ہوتی ہے-
اس لیے بیوی کے لیے بھی مرد کے جنسی لحاظ سے حساس حصّوں کے بارے میں جاننا بے حد ضروری ہے-
عضو خاص Penis
مرد کے جنسی لحاظ سے حساس حصّوں میں سب سے پہلا نمبر پر اس کے ذکر کا ہے- مرد کے ذکر کو اگر چھو بھی لیا جایے تو مرد فورا جنسی طور پر مشتعل ہو جاتا ہے- اور جنسی ملاپ کے لیے تیار ہو جاتا ہے- خصوصا مرد کے ذکر کی ٹوپی جسے حشفہ کہتے ہیں بہت ہی حساس ہوتی ہے ٹوپی کے گرد گول دائرے کے کنارے بھی بہت حساس هوتے ہیں اور ٹوپی کے کے نیچے والا حصّہ جو ذکر کے ساتھ ٹوپی کو ملتا ہے جو بلکل گوشت کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے یا جھلی نما ہوتا ہے بہت ہی حساس ہوتا ہے اگر مرد کے جنسی ہیجان کے دوران اس جھلی کو انگلی اور انگوٹھے میں دبا کر پیار سے مسلا جائے تو مرد جنسی لطف کی انتہا کو چھو لیتا ہے- اور منزل بھی ہو سکتا ہے-
ران Thai
اس کے بعد مرد کا جنسی طور پر حساس حصّہ رانوں کا اوپر والا اور اندرونی حصّہ ہوتا ہے- اگر جنس مخالف مرد کی رانوں کے اوپر اور اندرونی حصّے کو پیار سے دباے تو مرد جنسی طور پر مشتعل ہو جاتا ہے اور فورا جنسی ملاپ کے لیے تیار ہو جاتا ہے - اگر اس کے ساتھ ساتھ مرد کے ہونٹوں کو بھی چوما جاے تو مرد جنسی لطف و لذّت کی انتہا کو پا لیتا ہے اور مرد ہمیشہ اسی عورت سے محبّت کرتا ہے جو اسے بھرپور جنسی لطف دیتی ہے-
نیپلز Nipples
مرد کی چھاتی کے نپلز بھی جنسی لحاظ سے بہت حساس هوتے ہیں بیوی اگر صرف اپنی انگلی سے ہی مرد کے نپلز کو Rub کرے تو مرد اس سے بہت لطف اندوز ہوتا ہے اور اگر جنسی ملاپ کے دوران بیوی اپنے شوہر کے نیپلز کو چومے کاٹے اور چوسے تو مرد اس سے بے پناہ لطف حاصل کرتا ہے اور اس کے دل میں اپنی بیوی کے لیے بے حد محبّت بڑھ جاتی ہے-
پراسٹیٹ
پراسٹیٹ بھی جنسی طور پر مرد کو مشتعل کرنے میں اھم کردار ادا کرتا ہے اور مرد کو بھرپور جنسی لطف و سرور حاصل ہوتا ہے - یہ مردانہ جی سپاٹ بھی کہلاتا ہے یہ مرد کے مقعد کے اندر Testicles اور مقعد کے درمیان والی جگہ میں ہوتا ہے اگر اسے باہر سے ہی مرد کے مقعد اور ٹیسٹکل کے درمیان والی جگہ سے دبایا جاے تو مرد بہت مزہ لیتا ہے اور بہت سکوں محسوس کرتا ہے
اس کے علاوہ مرد کی پیٹھ کندھا ہونٹ کمر اور انگلیاں بھی جنسی لحاظ سے حساس ہوتی ہیں
اس لیے مرد اور عورت دونوں کو چاہیے کے اپنے اپنے جنسی لحاظ سے حساس حصّوں کا اچھی طرح جائزہ لیں تا کے اپنے پارٹنر کو بتا سکیں کے وہ کس طرح ارگیزم حاصل کر کے لطف اندوز ہو سکتے ہیں- ضروری نہیں ہے کہ ہر بار ایک ہی طریقہ اپنایا جاے ضرورت کے مطابق جنسی حصّوں کی اہمیت کو بدلہ بھی جا سکتا ہے- یقین جانیے اگر میاں بیوی میں اس بات کی understanding ہو جاے تو دونوں ہی بھرپور طریقے سے اپنی جنسی زندگی گزاریں گے- اور ہمیشہ خوش اور مطمئن رہیں گے

No comments:
Post a Comment