مادہ الحیات ، یعنی منی کی مثال ایک تخم یا بیج کی دی جا سکتی ہے، جو زمین میں بویا جاتا ہے۔ اگر خراب بیج بویا جا ےَ تو اس کے بڑھنے اورپھلنے پھولنے کی کو ئی اُمید نہیں ہوتی۔ درج ذیل میں ہم نقائص تخم کے مختلف درجات کا جائزہ لیں گے۔
۱: ایسے بیج جو بالکل اگنے کے قابل نہیں ، چاہے اُنہیں کیسی ہی اچھی زمین میں بویا گیا ہو، اور کتنا ہی پانی بکثرت کیوں نہ ملتا ہو۔ یہ قسم سبسے بُری ہے۔
۲: ایسے بیج جو اُگ تو آتے ہیں، لیکن بغیر نشونما پائے سوکھ جاتے ہیں۔ یہ قسم پہلی سے قدرے اچھی ہے۔
۳: تیسری قسم ایسے بیج کی ہے، جو اگتے ہیں، بڑھتے ہیں اور پھل بھی لاتے ہیں ، لیکن ان کے پھلوں میں نقائص ہوتے ہیں۔
یہی مثال حرف بہ حرف مادۃالحیات پر صادق آتی ہے، تو پھر یہ کس ظلم اور اندھیرے سے کام لیا جاتا ہے، کہ جس عورت کے اولاد ہونے میںذرا سیر ہوئی تو فوراََ اس پر بانجھ پن کا الزام لگا کر مرد دوسری شادی کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔
لہذہ اس بات کو ذہن نشین فرما لیں کہ اکثر منی کی خرابی کی وجہ سے بھی اولاد نہیں ہوتی۔ اطباہ کا مشاہدہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی کے اندرحیوانات المنویہ پائے جاتے ہیں، جو نفطہ قرار پانے کے بعد بڑھتے جاتے ہیں ، اور چند روز میں ایک گوشت کا لوتھڑے کی مانند ہو جاتے ہیں ، نیز اطبائ یہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر مرد کی منی کے جراثیم عورت کی منی پر غالب آ جائیں تو لڑکا ورنہ لڑکی پیدا ہوتی ہے، واللہّ اعلم بالصواب۔ چنانچہجن اشخاص کی منی کے جراثیم ان کی خود کردہ کرتوتوں سے مر جاتے ہیں ، ان کی منی اولاد پیدہ کرنے کے قابل نہیں رہتی، تا وقت کہ منی کودرست کرنے والی ادویات استعمال کر کے ، منی کی اصلاح نہ کر لی جائے۔حاصل کلام یہ ہے کہ پہلے مرد کو چاہیے کہ وہ اپنا معائنہ کرائے، اور اگر کوئی مرض ہو تو اس کا علاج کرائے، میں یہ نہیں کہتا کہ عورتوں میں کوئیمرض نہیں ہوتا ،ہرگز نہیں ، عورتوں میں بھی مختلف امراض بے اولادی کا سبب بنتے ہیں، لیکن میرے مخاطب تو وہ حضرات ہیں، جو بیمارہونے کے با وجود خود کو تندرستی کا دیوتا خیال کرتے ہیں، اور بسا اوقات ایسے ہی حضرات کے حال پر یہ مصرع صادق آتا ہے،
میں الزام اُن کو دیتا تھا ، قصور اپنا نکل آیا
Matter of Life gem
Substance Al-Hayat , the money may be an example of a seed or seeds , which are sown in the ground . 's A bad seed be sown forth fruit, then proceed to deny there is any hope . Defects in the slips different levels of review .
1: a seed that grows absolutely not , no matter how good they are sown in the earth , and there is not much water in abundance . Sbsy This is bad .
2: If there are seeds that grow , but wither without growth are found . Actually slightly better than the first .
3: The third type is a seed , which grow , grow and bring forth fruit , but there are defects in fruit .
are .
Therefore please keep in mind that children often do not cause impairment of sperm . Atbah observed that men and women are mini andrhyuanat almnuyh , which nfth After the move , and a few days are like a meat flaps , and doctors also said that if a man 's sperm overcome germ woman's sperm is produced if male or female , Smother . cnanchjn men 's sperm sterile die by their own actions , causing their children to be able to keep the money , so the use of drugs to reform the money , money can not be reformed . received word that the man should rent it checked , and if a disease were treated , I do not say that women do not kuyymrz , no , childless women also cause various diseases , but who they are addressing me , who got sick despite the god of health care , and sometimes it just ahead of the outcome is the same gentlemen ,
I would blame them , blame yourself come