Sunday, 2 February 2014

مادہ حیات منی


مادہ الحیات ، یعنی منی کی مثال ایک تخم یا بیج کی دی جا سکتی ہے، جو زمین میں بویا جاتا ہے۔ اگر خراب بیج بویا جا ےَ تو اس کے بڑھنے اورپھلنے پھولنے کی کو ئی اُمید نہیں ہوتی۔ درج ذیل میں ہم نقائص تخم کے مختلف درجات کا جائزہ لیں گے۔
۱: ایسے بیج جو بالکل اگنے کے قابل نہیں ، چاہے اُنہیں کیسی ہی اچھی زمین میں بویا گیا ہو، اور کتنا ہی پانی بکثرت کیوں نہ ملتا   ہو۔ یہ قسم سبسے بُری ہے۔
۲: ایسے بیج جو اُگ تو آتے ہیں، لیکن بغیر نشونما پائے سوکھ جاتے ہیں۔ یہ قسم پہلی سے قدرے اچھی ہے۔
۳: تیسری قسم ایسے بیج کی ہے، جو اگتے ہیں، بڑھتے ہیں اور پھل بھی لاتے ہیں ، لیکن ان کے پھلوں میں نقائص ہوتے ہیں۔
یہی مثال حرف بہ حرف مادۃالحیات پر صادق آتی ہے، تو پھر یہ کس ظلم اور اندھیرے سے کام لیا جاتا ہے، کہ جس عورت کے اولاد ہونے میںذرا سیر ہوئی تو فوراََ  اس پر بانجھ پن کا الزام لگا کر  مرد دوسری شادی کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔
لہذہ اس بات کو ذہن نشین فرما لیں کہ اکثر منی کی خرابی کی وجہ سے بھی اولاد نہیں ہوتی۔ اطباہ کا مشاہدہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی کے اندرحیوانات المنویہ پائے جاتے ہیں، جو نفطہ قرار پانے کے بعد بڑھتے جاتے ہیں ، اور چند روز میں ایک گوشت کا لوتھڑے کی مانند ہو جاتے ہیں ، نیز اطبائ یہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر مرد کی منی کے جراثیم عورت کی منی پر غالب آ جائیں تو  لڑکا ورنہ لڑکی پیدا ہوتی ہے، واللہّ اعلم بالصواب۔ چنانچہجن اشخاص کی منی کے جراثیم ان کی خود کردہ کرتوتوں سے مر جاتے ہیں ، ان کی منی اولاد پیدہ کرنے کے قابل نہیں رہتی، تا وقت کہ منی کودرست کرنے والی ادویات استعمال کر کے ، منی کی اصلاح نہ کر لی جائے۔حاصل کلام یہ ہے کہ پہلے مرد کو چاہیے کہ وہ اپنا معائنہ کرائے، اور اگر کوئی مرض ہو تو اس کا علاج کرائے، میں یہ نہیں کہتا کہ عورتوں میں کوئیمرض نہیں ہوتا ،ہرگز نہیں ، عورتوں میں بھی مختلف امراض بے اولادی کا سبب بنتے ہیں، لیکن میرے مخاطب تو وہ حضرات ہیں، جو بیمارہونے کے با وجود خود کو تندرستی کا دیوتا  خیال کرتے ہیں، اور بسا اوقات ایسے ہی حضرات کے حال پر یہ مصرع صادق آتا ہے،
میں الزام اُن کو دیتا تھا ، قصور اپنا نکل آیا
Matter of Life gem
Substance Al-Hayat , the money may be an example of a seed or seeds , which are sown in the ground . 's A bad seed be sown forth fruit, then proceed to deny there is any hope . Defects in the slips different levels of review .
1: a seed that grows absolutely not , no matter how good they are sown in the earth , and there is not much water in abundance . Sbsy This is bad .
2: If there are seeds that grow , but wither without growth are found . Actually slightly better than the first .
3: The third type is a seed , which grow , grow and bring forth fruit , but there are defects in fruit .
are .
Therefore please keep in mind that children often do not cause impairment of sperm . Atbah observed that men and women are mini andrhyuanat almnuyh , which nfth After the move , and a few days are like a meat flaps , and doctors also said that if a man 's sperm overcome germ woman's sperm is produced if male or female , Smother . cnanchjn men 's sperm sterile die by their own actions , causing their children to be able to keep the money , so the use of drugs to reform the money , money can not be reformed . received word that the man should rent it checked , and if a disease were treated , I do not say that women do not kuyymrz , no , childless women also cause various diseases , but who they are addressing me , who got sick despite the god of health care , and sometimes it just ahead of the outcome is the same gentlemen ,
I would blame them , blame yourself come

تسلی بخش علاج

آپ نے اخباروں، رسالوں، کیبل کے چینلوں اور سڑکوں کے دائیں بائیں دیواروں پر اکثر اشتہار دیکھے ہوں گے جن میں قبلہ حکیم بڑے صاحب یا مولوی صاحب ڈلےّ والے یا ’مشہورِ زنانہ‘ عامل ناگی کالیا بنگالی وغیرہ ، اعصابی کمزوری یا مردانہ امراضِ خصوصی کے”تسلی بخش علاج” کی یقین دہانی اس جملے سے کراتے ہیں کہ ہماری فلاں دوا یا معجون یا طلا استعمال کرنے سے “مرد بالکل گھوڑے کیطرح جوان ہو جائے گا”۔۔۔۔۔۔ تو صاحبو! اگر خدانخواستہ کبھی کسی کو اس طرح کا کوئی معجون کھانا پڑ جائے تو استعمال سے پہلے قبلہ بہت بڑے حکیم صاحب سے یہ ضرور پوچھ لیجئے گا کہ یہ ” گھوڑے” سے ان کی مراد کون سا گھوڑا ہے۔۔۔۔ خشکی والا یا سمندری!
Satisfactory treatment
The newspapers , magazines , cable channels, and road right- left direction in which the walls would often viewed ads Maulvi Hakeem Big Boss or dly or 'famous women ' factor Nagi Kalia Bengali etc. , nervous weakness or exclusive men's Disease "satisfactory treatment" from this sentence make sure that we use a certain medicine or majun or tla "men will be men just being a horse ," then sir ! God forbid anyone get that kind of food so no majun before Hakeem Sahib Qibla big ask to make sure that the "horse" which meant their horse on land or sea .... !

Saturday, 1 February 2014

شادی کے مسائل کا حل




 شادی اور اس کے مسائل اوران کا حل
شادی کی بنیاد دو چیزیں ہیں یعنی شادی کرنے کے دو مقصد یا دو وجوہات ہوتی ہیں
 اور دونو کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
1 : نسل انسانی کی بقا ( اولاد پیدا کرنا )  
 2 : لطف و سکون 
الله تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے-
 ( اس نے تمہارے لیے تمھاری جنس سے تمھارے لیے بیویاں بنائیں تا کے تم ان کے پاس سکوں حاصل کرو اور تمھرے درمیان محبّت ہو ) 
یہ ایک حقیت ہے کے شادی سے انسان کو سکون حاصل ہوتا ہے انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے- اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کے شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ افراد کی نسبت پچاس فیصد کم بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں- 
ہمارے ہاں شادی دو طریقوں سے ہوتی ہے 
1 : محبّت کی شادی 
2 : خاندان کی طرف سے تے کی گئی شادی 
مغربی ممالک میں زیادہ تر ہر شادی تقریبا پسند اور محبّت کی شادی ہوتی ہے- لیکن وہاں محبّت کی شادیاں زیادہ تر ناکام ثابت ہوتی ہیں- وہاں طلاق کی شرح تقریبا پچاس سے پچہتر فیصد ہے- 
شادی نکام ہونے کی بھی کچھ وجوہات ہوتی ہیں- کیونکہ ہمارے ہاں بھی اور دنیا کے سب ہی ممالک میں محبّت ایک جیسی ہی ہوتی ہے- شادی سے پہلے محبوب اور محبوبہ دونوں جب آپس میں ملتے ہیں تو اپنی شخصیت کا best لے کر ایک دوسرے سے ملتے ہیں- یعنی دونو میں سے کوئی بھی اپنی خامیاں دوسرے پر ظاہر نہیں ہونے دیتا- اس لیے عاشق کو اپنے محبوب سے زیادہ دنیا میں کوئی اور اچھا نظر آتا ہی نہیں- لیکن شادی کے بعد دونوں کے لیے اپنی شخصیت کا اصل پہلو چھپانا مشکل ہو جاتا ہے-  دونوں زیادہ دیر تک اپنی خامیاں چھپا نہیں پاتے اور جیسے ہی عشق کی پٹی  آنکھوں سے اترتی ہے تو محبوب کی چوٹی چوٹی خامیاں بھی بہت نمایاں ہو جاتی ہیں- اور شادی کے چند دیں بعد وہ محبّت میں تعمیر کیا گیا خوابوں کا تاج محل دھڑام سے گر پڑتا ہے اور پھر  آپس میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے-
دوسری طرف وہ شادیاں ہیں جو خاندان کی طرف سے طے کی جاتیں ہیں اور یہ شادیاں بنسبت محبّت کی شادیوں کے زیادہ پاےدار ثابت ہوتی ہیں- لیکن ان ایسی شادیوں کی بھی ایک بہت بری خامی ہے کہ ان لڑکے اور لڑکی کی پسند نہ پسند کا خیال نہیں رکھا جاتا- ( پسند اور محبّت میں فرق ہوتا ہے ) 
جب ہمارا مذہب تو بہت ہی آسان اور پیارا ہے قران اور حدیث دونو میں ارشاد ہے کہ
 ( نکاح کرو ان سے جو تمہیں پسند آئیں ) 
اسلام میں حکم ہے عورت کی شادی اس کی پسند کے ساتھ کرو جب کہ عورت کا والی بھی رازی ہو- اور تو اور فرمایا گیا ہے کہ نکاح سے پہلے لڑکے اور لڑکی کو ایک دوسرے کو دیکھ لینا کا موقع بھی دو- 
لیکن ہمرے ہاں عجیب منافقت ہے لڑکیاں سارا دن تو بازاروں میں بے پردہ گھومتی رہتی ہیں لیکن جب نکاح کے لیا لڑکا دیکھنے کی خواہس کرتا ہے تو اسے غیر اخلاقی حرکت کا نام دے دیا جاتا ہی- آج کی سائنسی نفسیات بھی اس بات پر متفق ہے کے مرد عورت کو اس کے ظاہری حسن و خوبصورتی سے پسند کرتا ہے جب کہ عورت مرد کی شکل و صورت کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کے معاشرتی مقام کی وجہ سے پسند کرتی ہے- 
اسی لیے قرآن و حدیث میں موجود ہے کہ جب نکاح کرو تو اپنے ہمسری اور برابری کے لوگوں میں کرو ہمارے ہاں طلاق ہونے کی ایک بری وجہ یہ بھی ہے کہ نکاح میں ہمسری اور برابر کے رتبے کا خیال نہیں رکّھا جاتا- 
 شادی کے حوالے سے چند چیزیں ایسی بھی ہیں جن کا بہت کیال رکھا جانا چاہیے- عورت کے لیے شادی کی بہترین عمر 18 سے 25 سال ہے اس عمر میں پیدا ہونے والی ولاد بہت صحت مند ہوتی ہے-
اور مرد کی عمر 25 سے 30 کے درمیان ہونی چاہیے عورت کی امر مرد سے لازمی طور پر  پانچ سال تک کم ہونی چاہیے کیونکہ عورت نے اولاد پیدا کرنی ہوتی ہے تو اس کے جسم میں کشش کم ہو جاتی ہے اگر وہ مرد سے چوٹی ہو گی تو اس کے جسم میں کشش دیر تک رہے گی-
Marriage Problems
Marriage and its problems and solutions
There are two things to marriage, marriage-based two-goal or two reasons are
 And both are mentioned in the Koran
1: the survival of the human race ( to children )
 2: Enjoy the comfort
Allah Almighty says in the Holy Quran -
 (This is for you, from your wives only make you so you can get to them and love among tmhry )

We have two ways to get married
1 : The Wedding
2: Marriage and the Family
Most Western countries like every marriage , love and marriage is about - but most of the love marriages are failing - there is almost fifty and seventy five percent divorce rate -
There are also some reasons to nkam marriage - because of our own and all countries of the world have the same love - love both the beloved and the Maiden meet the best of his personality with each otherbecomes - both long and as soon as her shortcomings can not hide from the eyes of love to strip down so beloved peak to peak errors are very noticeable - and later married couple that love built in dreams Taj Mahal has to fall, and then it becomes difficult to put together -
is not - ( is the difference between like and love )
If our religion is very simple and cute in both the Qur'an and the hadith says that
 ( Like you would marry him )

But yeah strange Hypocrisy hmry girls roam around naked in the streets all day , but when the male view of marriage is kuahs renamed it goes immoral act - to agree that today's scientific psychology a woman showing her beauty and elegance of the likes the shape of a man but because of his social position like that -

 With regard to marriage , there are very few things that should be kept bananas - the best age of marriage for women is 18 to 25 years old, born Vlad is very healthy -
so it will last longer in the body attractive -