Saturday, 1 February 2014

قطرے

         قطرے کے راز اب آپ کے پاس

 قطروں کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائیں جاتی ہیں اور یہ نیم حکیموں کا پیسے بٹورنے کا سب سے برا اور کامیاب طریقہ کار ہے- پہلے یہ جان لیں کہ
 قطرے هوتے کیا ہیں ان کی حقیقت کیا ہے
 اور یہ آتے کیوں ہیں آپ کی ساری غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی
 مرد کے زکر
 میں سے ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جو تھوڑی تھوڑی کر کے یعنی قطرہ قطرہ خارج ہوتی ہے اس لیے اسے قطرے آنا کہتے ہیں- یہ قطرے آتے کب ہیں کیا آپ نے کبھی اس کے بارے میں سوچا ہے ؟ 


جب کوئی  مرد یا نوجوان خصوصا غیر شادی شدہ کسی سیکس کے بارے میں سوچتا ہے یا کوئی ننگی تصویر دیکھتا ہے یا کسی خوبصورت  عورت یا پھر انٹر نیٹ پر ننگی سائٹس دیکھتا ہے تب اس کے ذکر میں سے سفید مادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا ہے اور نوجوان کو اس کے بارے میں علم نہیں ہوتا ہے اس لیے وہ ان حکیموں کے ہتھے چڑھ جاتا ہے جو اسے ایک خطرناک بیماری بتاتے ہیں- لیکن آپ ذرا سوچیں کے یہ قطرے تب ہی کیوں نکلتے ہیں جب آپ سیکس کے بارے میں سوچتے ہیں یا کوئی ننگی تصویر دیکتھے ہیں تو اس کا جواب یوں ہے کہ قدرت نے انسان کے لیے ہر طرح سے اس کی ضروریات کی خیال رکھا ہے جب آپ کے سیکس کے بارے میں سوچتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے اس سے اگلا عمل مباشرت کا ہی ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے ذکر سے چند قطرے خارج هوتے ہیں جو آپ کے ذکر کے اگلے حصّے کو لیس دار یا چکنا کر دیتے ہیں اور یہ اس لیے ہوتا ہے تا کے آپ کو دخول میں آسانی ہو- اور جنس مخالف یعنی آپ کی بیوی کو تکلیف نہ ہو بلکہ وہ لطف اندوز ہو سکے- جدید تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ یہ رطوبت(قطرے) کسی بھی طرح سے نقصان دہ نہیں ہے

No comments:

Post a Comment